-
تازہ ترین فتاویٰ
-
فتاویٰ کیٹیگریز
عہدِ حاضر میں انسانی ضرورت کی ہر چیز تقریبًا انٹرنیٹ پر موجود ہے، اس کے پیش نظر لوگ اپنے دینی شرعی مسائل کے حل کے لیے بھی انٹرنیٹ کی طرف بکثرت رجوع کرتے ہیں، جہاں انھیں غیر ذمہ دار یا غیر معتبر ویب سائٹوں کا سامنا ہوتا ہے، اور وہ امتیازی صلاحیت کے فقدان کی وجہ سے غلط مسائل پر عمل پیرا ہو کر اپنی عاقبت خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔
لہٰذا ضرورت محسوس ہوئی کہ شرعی مسائل کی ایک ویب سائٹ (فتاوی اہل سنت) ہونی چاہیے، جس پر جماعت اہل سنت کے معتبر، معتمد علماے کرام کی سرپرستی اور فقہ وافتا پر گہری نظر رکھنے والے فقہا ومفتیان عظام کی نگرانی میں مسائل کے جواب آسان لب ولہجے میں فراہم کیے جائیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد بآسانی استفادہ کر سکیں۔
مزید دیکھیں...