کیا شیعوں کے سب فرقے اور غیر مقلدین سب کے سب کافر ہیں؟
سوال
کیا شیعوں کے سب فرقے اور غیر مقلدین سب کے سب کافر ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
الجواب
ان میں ضروریاتِ دین سے کسی شے کا جو منکر ہے، یقینا کافرہے اور جو قطعیات کے منکرہیں ان پر بحکم فقہاء لزوم کفر ہے اور اگر کوئی غیر مقلد ایسا پایاجائے کہ صرف انہیں فرعی اعمال میں مخالف ہو اور تمام عقائد قطعیہ اہلسنت کا موافق ، یا وہ شیعی تفضیلی ہے تو ایسوں پر حکم تکفیر ناممکن ہے۔ واللہ تعالیٰ أعلم۔
(فتاویٰ رضویہ، ج:14،ص:282، ط: برکات رضا، پوربندر، گجرات)