نماز غفیر کی حقیقت
سوال
نماز غفیر کی بابت میں ذکرالشہادتین دیکھا ہے کہ حضرت زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یزید کو واسطے مغفرت کے بتائی تھی، مجھے اس نماز کی تلاش ہے، میں پڑھنا چاہتا ہوں۔ براہ مہربانی اس مسئلہ پر التفات مبذول فرماکر ترتیب نماز سے اطلاع دیجیے۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
الجواب
یہ روایت محض بے اصل ہے۔ حضرت نے کوئی نماز اس پلید کی مغفرت کے لیے اس کو تعلیم نہ فرمائی۔
(فتاویٰ رضویہ،ج: ٢٨، ص:٥١، ٥٢، ط: برکات رضا برکات، پوربندر، گجرات)